ڈیزائن | مؤمن کو حق نہیں کہ ذلت قبول کریں

IQNA

ڈیزائن | مؤمن کو حق نہیں کہ ذلت قبول کریں

مؤمن کو کسی صورت ذلت کو قبول نہیں کرنا چاہیئے، اسی لیے امام عالی مقام فرماتے ہیں ہم ذلت قبول نہیں کرتے «هیهات منّا الذّلّة اَبَی اللهُ ذلِک» خدا کو پسند نہیں کہ ہم ذلت قبول کریں، مومن کو حق نہیں کہ ذلت کے مقابل تسلیم ہوجائے اور کفار کے مقابل دباو قبول کریں۔. [رهبر معظم انقلاب، ۱۳۶۲/۰۶/۱۰]

ڈیزائن | مؤمن کو حق نہیں کہ ذلت قبول کریں

ٹیگس: خدا ، مومنین